اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجنور: پولیس پر پتھراؤ، ایک اہلکار زخمی - پولیس

ہسٹری شیٹر کو پکڑنے گئی پولیس پر خاندان کے کچھ افراد نے اچانک پتھراؤ کر دیا، جس میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جبکہ باقی کے داروغہ و پولیس اہلکاروں نے بھاگ کر جان بچائی، پولیس نے ایک پتھر باز کو گرفتار کر جیل بھیجنے میں لگ گئی ہے۔

پولیس پر پتھراؤ
پولیس پر پتھراؤ

By

Published : Sep 17, 2020, 1:13 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ چاندپور کے علاقے کے گاؤں صبدلپور رہرہ میں شمشاد عرف پٹھو ہسٹری شیٹر کو پولیس کی ٹیم پکڑنے گئی تھی، اسی دوران شمشاد نے پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس پر پتھراؤ

جبکہ مشتعل شمشاد کے اہل خانہ نے پولیس پر پتھراؤ کر دیا، جس میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ پولیس کے افسران نے 7 معلوم و چار نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ ایک پتھر باز کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے-


بائٹ - زاھد ، ملزم

ABOUT THE AUTHOR

...view details