اترپردیش کے بہرائچ ضلع میں اے.بی.وی. پی کے طلباء نے کسان پی.جی.کالج سے سوامی وویکانند کی "شوبھا یاتر" جلوس نکالنے کی تیاری کر رہے تھے کہ اسی دوران پولیس نے کالج کو چھاونی میں تبدیل کر دیا اور کالج کے صدر دروازے پر 'شوبھا یاترا' کو روک دیا۔
اے بی وی پی کی 'شوبھا یاترا' کو پولیس نے روک لیا - اترپردیش کے بہرائچ ضلع
اے بی وی پی کے طلباء کا کہنا ہے کہ پولیس جلوس نکالنے سے روک رہی ہے اور پولیس کا کہنا ہے کہ اس سے ماحول خراب ہو جائے گا۔
اے بی وی پی کی 'شوبھا یاترا' کو پولیس نے روک لیا
اے بی وی پی کے طلباء کا کہنا ہے کہ پولیس جلوس نکالنے سے روک رہی ہے اور پولیس کا کہنا ہے کہ اس سے ماحول خراب ہو جائے گا لیکن ہماری اے بی وی پی بہت مہذب ہے ایک لکڑی تک نہیں ٹوٹے گی۔