اردو

urdu

مزدوروں کو کھانہ تقسیم کرتی پولیس

دوسری ریاستوں سے پیدل سفر کرکے بھوکے پیاسے اپنے گھر واپس لوٹ رہے مزدوروں میں کھانہ تقسیم کرتی ہوئی پولیس نظر آئی۔

By

Published : Mar 31, 2020, 11:59 AM IST

Published : Mar 31, 2020, 11:59 AM IST

مزدوروں کو کھانہ تقسیم کرتی پولیس
مزدوروں کو کھانہ تقسیم کرتی پولیس

ریاست اترپردیش میں بجنور ضلع کے تھانہ کوتوالی پولیس نے لاک ڈاؤن کے پیش نظر دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے راہگیروں کے لئے مسیحا کی حیثیت سے کھڑی ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں جاری لوک ڈاؤن کو دیکھتے ہوئے ، پولیس انتظامیہ کے جانب سے مزدوروں اور دیہی علاقوں کے گھروں میں سماجی دوری بناتے ہوئے کھانہ تقسیم کئے جا رہے ہیں۔

مزدوروں کو کھانہ تقسیم کرتی پولیس۔ویڈیو

اس موقع پر کوتوالی انتظامیہ نے کہا کہ مصیبت کے اس گھڑی میں پولیس ہر وقت آپ کے ساتھ ہے۔ اور آپ کے ہر مسئلے کی تشخیص کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے ۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ دوسری ریاستوں سے آنے والے افراد کی معلومات اور فہرست آپ کے جانب سے پولیس انتظامیہ کو فراہم کی جانی چاہئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details