ضلع علی گڑھ کی کھیر اسمبلی سے بی جے پی چیرمین سمیت 6 ملزموں کو پولیس نے گرفتار کیا.زمین کے تنازع کی وجہ سے بلند شہر کے مجرم، سابق رکن اسمبلی پرمود گوڈ کو 25 لاکھ روپے کی سوپاری لے کر قتل کرنے آئے تھے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے تین موٹر سائیکلیں اور کار برآمد کی، ایک لاکھ روپے سے زائد کی نقدی اور اسلحہ بھی برآمد کیا۔ Police Disclose Before Murder Of The Former MLA
Aligarh Police سابق رکن اسمبلی کے قتل سے پہلے پولیس کا انکشاف - سابق رکن اسمبلی کے قتل
ضلع علیگڑھ کی کھیر اسمبلی کے سابق رکن اسمبلی پرمود گوڈ کے قتل سے پہلے علیگڑھ پولس کا انکشاف، بی جے پی چیئرمین سمیت چھ ملزموں کو گرفتار کیا۔Police Disclose Before Murder
Police Disclose Before Murder Of The Former MLA
یہ بھی پڑھیں:Muslim Man Converted to Hinduism لکھنؤ کے مسلم شخص نے بچوں کے ساتھ ہندو مذہب اپنایا
علیگڑھ پولس نے ان تینوں سمیت سازش کرنے والے دیگر تین کل چھ افراد کو گرفتار کر جیل بھیجا دیا ہے۔ ان کے پاس سے کار، موٹر سائیکل، بندوق اور کارتوس، قتل کرنے کے لئے دیئے گئے ایک لاکھ ساٹھ ہزار نقد بھی برآمد کیا گیا ہے ۔ان کے خلاف سخت ایکشن لینے کا آرڈر جاری کئے گئے ہیں۔