مظفر نگر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 11 لاکھ روپئے کے طبی سازوسامان کا سرقہ کرنے والے دو افراد کو گرفتار کیا۔
طبی سازوسامان کےساتھ سارقین گرفتار - طبی سازوسامان کا سرقہ کرنے والے دو افراد کو گرفتار
ریاست اترپردیش کی مظفرنگر پولیس نے طبی سازوسامان کے ایک ٹرک کو قبضے میں لیا۔
طبی سازوسامان کےساتھ سارقین گرفتار
تفصیلات کے مطابق 21 اپریل کو ممبئی سے طبّی سامان لیکر جارہے ٹرک ڈرائیور نے منصوبہ بندی کے ساتھ گرو گاؤں نہیں پہچکر ٹرک کا GPS ۔ہٹاکر اپنا موبائل بند کردیا۔ اور اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر ٹرک کو مظفر نگر لیا گیا۔
اور یہ دونوں شاطر طبی سازو سامان کو فرخت کرنے میں جٹ گیے۔ مظفر نگار کے تھانہ سول لین پولیس نے ٹرک ڈرائیور اور اسکے ساتھی کو ٹرک اور طبی سامان کے ساتھ گرفتار کرلیا۔