اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر: پولیس نے دو بدمعاشوں کو گرفتار کیا - اترپردیش کے ضلع مظفر نگر

مظفر نگر میں پولیس اور بدمعاشوں کے ساتھ ہوئے مڈھ بھیڑ میں پولیس نے دو بدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے۔

مظفر نگر: پولیس نے دو بدمعاشوں گرفتار کیا
مظفر نگر: پولیس نے دو بدمعاشوں گرفتار کیا

By

Published : Jun 30, 2020, 8:14 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے بڑھانہ علاقے میں پولیس کے ساتھ ہوئے مڈھ بھیڑ میں پولیس نے دوبدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ بڑھانہ پولیس کو پیر کی دیر رات اطلاع ملی تھی کہ منی بائیک پر بدمعاش گھوم رہے ہیں۔

جو کسی بڑی واردات کو انجام دینے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اس پر پولیس نے میرٹھ۔کرنال شاہراہ پر گگن دھرم کانٹا کے نزدیک مڈھ بھیڑ میں بائیک سوار دو بدمعاشوں نوید اور تسلیم کو گرفتار کرلیا۔
انہوں نے بتایا کہ گرفتار بدمعاش لوٹ اور گئو کشی وغیرہ کے معاملات میں مطلوب چل رہے تھے۔

وہیں گرفتار ملزمین کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details