گریٹر نوئیڈا کے تھانہ کاسنہ میں پولیس اور شرپسندوں کے مابین اومیکرون جنگل میں تصادم ہوا ۔
اس دوران ایک شرپسند کے پیر میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔
جب کہ اس کا ایک ساتھی فرار ہو گیا
تاہم پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمین سے پولیس نے ایک موٹرسائیکل اور طمنچہ و کارتوس برآمد کیا ہے۔