ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں بائیک چوری کی وارداتیں مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ خاص طور پر تہواروں کے دوران جوری کی وارداتوں میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔
ضلع کے ایس ایس پی ابھشیک یادو کی ہدایت پر پولیس نے بائیک چوروں کو پکڑنے کے لیے مہم چلایا ہے۔ پولیس کے ذریعہ چلائی گئی اس مہم میں مظفرنگر کی سویل لائن علاقے کی پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔