ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے شہر کوتوالی پولیس نے تین فرضی صحافیوں کو جعلی آی کارڈ کے ساتھ گرفتار کیا ہے، مظفر نگر ایس پی سٹی نے پریس کانفرنس کے ذریعہ مذکورہ معاملات کے تعلق سے جانکاری دی۔UP Police Arrests Three Fake Journalists for extortion
انہوں نے کہا کہ مظفر نگر کے مملانا روڈ کی رہائشی نجمہ، مرحوم احسان کی اہلیہ نے شہر کوتوالی میں تحریر دی تھی کی کچھ صحافیوں نے انہیں جھوٹے مقدمہ پھنسانے کی دھمکی دی ہے۔