اردو

urdu

ETV Bharat / state

سی ٹی ای ٹی امتحان میں چھاپہ ماری میں دس افراد گرفتار - دس افراد کوگرفتار کیا

ریاست اترپردیش میں سی ٹی ای ٹی امتحان کے دوران مراد آباد اور بریلی کی خصوصی پولیس کی مشترکہ کارروائی میں سولور گینگ کے دس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے پاس سے کچھ اشیاء برآمد ہوئی ہیں، اس گروہ کے کچھ افراد پہلے بھی گرفتار کیے گئے ہیں۔

سی ٹی ای ٹی امتحان میں چھاپہ ماری کے دوران دس افراد گرفتار
سی ٹی ای ٹی امتحان میں چھاپہ ماری کے دوران دس افراد گرفتار

By

Published : Dec 10, 2019, 3:13 AM IST

اطلاع کی بنیاد پر ضلع مراد آباد اور بریلی پولیس کی ایک خصوصی ٹیم نے سی ٹی ای ٹی کی پہلی اننگز پر چھاپہ ماری کی اور مجموعی طور پر دس افراد کوگرفتار کیا۔

واضح رہے کہ آج سی ٹی ای ٹی کا امتحان تھا ، جس کے لئے مراد آباد کو مرکز بنایا گیا تھا۔

سی ٹی ای ٹی امتحان میں چھاپہ ماری کے دوران دس افراد گرفتار

چھاپہ ماری کے دوران پولیس نے ایسے افراد کو گرفتار کیا جو پچاس پچاس ہزار روپے پر بہار سے کرایہ پر لائے گئے تھے، یہ نوجوان کسی دوسرے امیدوار کی جگہ امتحان دے رہے تھے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

CTET exam

ABOUT THE AUTHOR

...view details