سیکٹر 6 میں اے سی پی سنکلپ شرما نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پکڑے گئے چاروں ملزمین اس سے قبل بھی متعدد مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔ اور ان پر مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان چاروں کو سیکٹر 116 سپر مارکیٹ کےقریب گرفتار کیا گیا ہے ۔جہاں یہ چوری کی گئی گاڑیوں کے پرزے الگ الگ کرکے کباڑیوں کے ہاتھوں فروخت کرتے تھے ۔