اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجنور: انعامی بدمعاش گرفتار - جرائم کی خبریں

بجنور میں مخبر کی اطلاع پر پولیس نے پانچ ہزار کے انعامی بدمعاش کوگرفتار کیا ہے۔ پکڑے گئے بدمعاش کا نام شانو عرف گولٹا ہے۔ اس کے اوپر مختلف تھانوں میں درجنوں مقدمات درج ہیں۔

انعامی بدمعاش گرفتار
انعامی بدمعاش گرفتار

By

Published : Jun 5, 2020, 8:41 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ نگینہ کے منی سرائے کا رہائشی شانو عرف گولٹا بدماش کو مخبر کی اطلاع پر اسکاٹ ٹیم و کرتپور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے گرفتار کیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

پکڑا گیا بدمعاش پانچ ہزار روپے کا انعامی بدمعاش ہے، بدمعاش کے اوپر دو درجن مقدمے درج ہیں۔ بدماش کے پاس سے ایک غیرقانونی طمنچہ بھی برآمد ہوا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details