اردو

urdu

ETV Bharat / state

شراب کاروباریوں کے خلاف مہم، 606 گرفتار - اترپردیش خبر

اترپردیش کے ضلع وارانسی میں عوامی مقامات پر شراب پینے کے الزام میں تقریباً 600 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

عوامی مقامات پر شراب پینے کے الزام میں گرفتار
عوامی مقامات پر شراب پینے کے الزام میں گرفتار

By

Published : Dec 19, 2019, 3:02 PM IST

پولیس ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ بدھ کی رات ضلع میں عوامی مقامات، ہوٹل اور ڈھابوں کے نزدیک شراب پینے والوں کے خلاف مہم میں علیحدہ علیحدہ مقامات سے قانون کے مختلف دفعات کے تحت 606 افراد کو گرفتار کئے گئے۔

گرفتار افراد کے خلاف قانونی کاروائی کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details