میرٹھ:اترپردیش کےمیرٹھ کے تھانہ ریلوے روڈ پولیس نے کاروباری تسلیم کے خلاف قرقی کر بڑی کارروائی کی ہے۔ اس سے پہلے بھی تسلیم کی جائیداد دو مرتبہ ضبط کی جا چکی ہے۔ اب تک، مغربی اتر پردیش میں مبینہ منشیات کے کاروبار کرنے والے تسلیم کی کل 4.5 کروڑ کی جائیداد کو پولیس نے ضبط کیا ہے Meerut Police Action on Businessmen Tasleem۔
Businessmen Tasleem Meerut: میرٹھ میں کاروباری تسلیم کے خلاف پولیس کی بڑی کارروائی - Businessmen Tasleem Meerut
اترپردیش کی میرٹھ پولیس کاروباری تسلیم پر منشیاب کی تجارت کا الزام لگاتے ہوئے اب تک ان کی 4.5 کروڑ کی جائیداد ضبط کر چکی ہے Major police operation against businessmen Tasleem in Meerut۔
Major police operation against businessmen Tasleem
تسلیم گذشتہ دو دہائیوں سے مغربی اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں مبینہ طور پر منشیات کا سنڈیکیٹ چلا رہا تھا لیکن یوگی سرکار 2.0 میں تسلیم بھی جیل گئے اور ان کی جائیداد بھی ضبط کر لی گئی۔ میرٹھ کے تھانہ ریلوے روڈ علاقے میں واقع محلہ مچھراں میں آج تسلیم کی تین دکانوں کو قرق کر دیا۔ ان تینوں دکانوں کی مالیت تقریباً دو کروڑ بتائی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:
TAGGED:
Businessmen Tasleem Meerut