اردو

urdu

ETV Bharat / state

Poetry Session Held in Barabanki: بارہ بنکی میں شعری نشست کا اہتمام - بارہ بنکی کی خبریں

اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع کے عالمی شہرت یافتہ شاعر و ادیب ڈاکٹر انجم بارہ بنکوی کی ضلع میں آمد Dr Anjum Barabankwi Came Barabanki پر یونانی اسکالرس ایسوسی ایشن Unani Scholers Association کی جانب سے شہر کی ایک ہوٹل میں شعری نشست کا اہتمام کیا گیا۔ نشست میں ضلع اور اطراف کے تمام مقبول شعرا کرام نے حصہ لیا Popular Poets Participated اور اپنا کلام پیش کیا۔

بارہ بنکی میں شعری نشست کا اہتمام
بارہ بنکی میں شعری نشست کا اہتمام

By

Published : Dec 31, 2021, 1:42 AM IST

یونانی اسکالرس ایسوسی ایشن کی جانب سے ہوئی اس نشست میں In This Session آدرش بارہ بنکوی، ارشاد بارہ بنکوی، فیض خمار، عدیل منسسری، عرفی ردولوی، صغیر نوری، شعیب انور، سلیم بارہ بنکوی، فیض خمار جیسے شعرا کرام نے اپنے کلام پیش Poets Perform کیے۔

بارہ بنکی میں شعری نشست کا اہتمام

نشست کی صدارت مشہور شاعر رضا مورانوی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض کو صغیر نوری نے انجام دیا۔ نشست کے آخر میں یونانی اسکالرس ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر اے ایچ عثمانی نے نشست میں شرکت کرنے والے تمام مہمانان اور شعراء کرام کا شکریہ ادا He thanked The Guests and Poets کیا۔

انہوں نے کہا انجم بارہ بنکوی غزل اور ادب کے حلقے میں جس طرح سے تمام عالم میں ملک کی رہنمائی کرتے ہیں۔ اس سے بارہ بنکی کے عوام کو دلی مسرت حاصل ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دعا کرتے ہیں کہ اسی طرح وہ بارہ بنکی کا نام تمام عالم میں روشن کرتے رہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Seminar on Mirza Ghalib: میرٹھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں سیمینار کا اہتمام

ABOUT THE AUTHOR

...view details