وارانسی: پی ایم مودی بنارس کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے 1800 کروڑ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ مودی نے بدھ کے روز بنارس پہنچ کر سب سے پہلے اکشے پاتر رسوئی گھر کا افتتاح کیا۔ اس دوران انہوں نے پرائمری اسکولوں کے بچوں سے بات چیت کی۔ چھوٹے بچوں کا ٹیلنٹ دیکھ کر پی ایم مودی دنگ رہ گئے۔ PM Narendra Modi inaugurates Akshaya Patra midday meal kitchen
Modi Visits Varanasi: وزیر اعظم نے وارانسی میں متعدد پروجکٹوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھا - Modi Visit to Varanasi
پی ایم مودی بنارس کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے 1800 کروڑ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ PM Narendra Modi inaugurates Akshaya Patra midday meal kitchen

وزیر اعظم نے اکشے پاتر رسوئی گھر کا افتتاح کیا
ویڈیو
مزید پڑھیں:
وہیں پانچویں جماعت کے ایک بچے نے انہیں شیو تانڈو سنایا تو دوسرے بچے نے زبردست بھنگڑا ڈھول بجا کر دکھایا جس کے بعد پی ایم مودی نے بچوں کی جم کر تعریف کی۔