اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلاسٹک مہم کا مذاق - امیدوار ڈاکٹر انامیکا یادو

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے بلاری بلاک سربراہ کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی ضلع صدر راجپال چوہان نے اپنے امیدوار ڈاکٹر انامیکا یادو کے ساتھ پرچہ داخل کیا اس موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں بی جے پی کارکنان موجود رہے۔

پلاسٹک مہم کا مذاق
پلاسٹک مہم کا مذاق

By

Published : Feb 19, 2020, 8:25 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:19 PM IST

واضح رہے کہ تقریبا 2 ماہ پہلے مرادآباد بلاری بلاک کے سربراہ انوکھے لال یادو کا دل کا دورہ پڑنے سے اچانک موت ہو گئی تھی جس کی وجہ سے بلاری کے سربراہ کی سیٹ خالی تھی۔

پلاسٹک مہم کا مذاق

اس انتخابات میں بی جے پی امیدوار انامیکا یادو کے سامنے کسی بھی امیدوار نے اپنا پرچہ داخل نہیں کیا جس کی وجہ سے ڈاکٹر انامیکا یادو اس انتخابات میں غیر مقابلہ منتخب کی گئی۔

بی جے پی امیدوار کے فتح کی خوشی میں بی جے پی کارکنان نے 'سوچھ بھارت ابھیان' کا مذاق بنایا کیوںکہ وہ اس دوران پلاسٹک کی گلاسز استعمال کیے جو اترپردیش حکومت اس پر روک لگائی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:19 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details