اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش: ٹول پلازہ کو مکمل طور پر کیش لیس بنایا گیا - ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں لکھنؤ۔بہرائیچ روڈ پر واقع شہابپور کا ٹول پلازہ ہے

ٹول پلازہ کو مکمل طور پر کیش لیس بنانے کے لیے کام شروع کیا گیا ہے جبکہ فاسٹ ٹیگ لوگو کے لیے پریشانی کا سبب بنا ہوا ہے، فاسٹ ٹیگ ابھی صحیح طریقے سے کام نہیں کر رہا ہے۔

اترپردیش: ٹول پلازہ کو مکمل طور پر کیش لیس بنایا گیا
اترپردیش: ٹول پلازہ کو مکمل طور پر کیش لیس بنایا گیا

By

Published : Dec 17, 2019, 12:20 AM IST


ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں لکھنؤ۔بہرائیچ روڈ پر واقع شہابپور کا ٹول پلازہ ہے جہاں ٹول وصول کرنے کے لئے کل پانچ کاؤنٹر بنائے گئے ہیں جن میں تین کو کیش لیس کرنے کے لئے فاسٹ ٹیگ لگایا ہے۔

فاسٹ ٹیگ کاؤنٹر پر سناٹا ہےاور جو چند گاڑیاں آ بھی رہی ہیں ان کا فاسٹ ٹیگ یا تو ریڈ نہیں ہوتا یہ تو لوگ اس خدمات سے مکمل طور پر بیدار نہیں ہیں۔

وہیں دوسری جانب فاسٹ ٹیگ بنوانے سے بھی لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ٹول پلازہ پر بہتر انتظامات نہ ہونے سے لوگوں کا کافی وقت برباد ہو رہا ہے، ساتھ ہی اب اس میں بد عنوانی بھی شروع ہو گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details