ووٹرز نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ وکاس (ترقی) کے نام پر ووٹ دے رہے ہیں۔ Voters Reaction on UP Polls اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ حکومت جس بھی پارٹی کی بنے وہ تعلیم کے میدان میں اچھا کام کرے نیز روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں۔
Voters Reaction on UP Polls: پہلے مرحلے کی پولنگ پر میرٹھ کے رائے دہندگان کا ردعمل - رائے دہندگان کا ردعمل
اتر پردیش میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری ہے Uttar Pradesh Assembly Election۔ اس دوران ای ٹی وی بھارت نے رائے دہندگان سے بات کی۔
میرٹھ کے رائے دہندگان کا ردعمل
اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ اس دوران حق رائے دہندگان سردی اور گہرے کہرے کے درمیان پولنگ مراکز پر پہنچ کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
پہلے مرحلے میں 11 اضلاع کی 58 نشستوں پر ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔