ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں کئی روز سے مسلسل ہو رہے بارش کے سبب عام زندگی مکمل طور پر متاثر ہو گئی ہے ۔
مئو: بارش کے سبب عام زندگی متاثر - Traffic affected by rain
ضلع مئو میں کئی روز سے مسلسل ہو رہے بارش کے سبب عام زندگی مکمل طور پر متاثر ہے

مئو: بارش کے سبب عام زندگی متاثر
ویڈیو
گزشتہ کئی روز سے ضلع میں ہورہے شدید بارش کی وجہ سے مئو گھوسی روڈ ویز سے لے کر بس اسٹینڈ تک پانی جمع ہے جس سے عام زندگی پوری طور پر متاثر ہے۔ بسوں کی آمدو رفت بھی بند ہیں، انتظامیہ کی جانب سے سڑک اور بس اڈو سے پانی نکالنے کے لئے پمپنگ سیٹ لگائے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ اس سال بارش زیادہ ہونے سے میونسپل کارپوریشن کے پول کھل گئے ہیں۔ شہر کے مختلف جگہوں پر پانی جمع ہے جس سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.