اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجنور: سواری سے بھری ہوئی کار ندی میں پھنس گئی - up uttrakhand border news

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں اترپردیش اتراکھنڈ سرحد پر واقع کوٹا والی ندی میں ایک سواری گاڑی پھنس گئی۔

سواری سے بھری ہوئی کار ندی میں پھنس گئی
سواری سے بھری ہوئی کار ندی میں پھنس گئی

By

Published : Aug 11, 2020, 4:15 PM IST

ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے، البتہ کار میں سوار افراد زخمی ہوگئے ہیں، جن کا علاج مقامی ہسپتال میں جاری ہے۔

بجنور: سواری سے بھری ہوئی کار ندی میں پھنس گئی

ندی کا پانی اچانک راستے میں آگیا۔ آدھی کار ڈوب گئی، مسافروں کو بڑی مشکل سےکوٹا والی ندی سے نکالا گیا۔ اس کے بعد کرین کی مدد سے پانی کم ہونے کے بعد کار بھی باہر نکالا گیا ۔

مقامی افراد کے مطابق ڈرائیور کی غلطی سے یہ حادثہ پیش آیا ہے، اس نے ٹال ٹیکس بچانے کے لیے مسافر کی زندگی کو خطرہ میں ڈال دیا۔

یہ بھی پڑھیے:کانپور میں ریل حادثہ

مقامی افراد نے مسافروں کو بحفاظت ندی سے باہر نکال لیا گیا تاہم کار ندی میں تیز دھار میں بہہ گئی۔ پھر ایک جگہ جاکر پھنس گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details