ریلوے کے ذرائع نے یہاں بتایا کہ مفاد عامہ کے چیف افسر پنکج سنگھ کو جنرل سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
پنکج سنگھ اسپورٹس یونین کے جنرل سکریٹری مقرر - راجیو اگروال نے مفاد عامہ کے چیف افسر پنکج سنگھ
گورکھپور شمال مشرقی ریلوے کے جنرل منیجر اور شمال مشرقی ریلوے اسپورٹس ایسو سی ایشن کے سرپرست راجیو اگروال نے مفاد عامہ کے چیف افسر پنکج سنگھ کو شمال مشرقی ریلوے اسپورٹس یونین کا جنرل سکریٹری نامزد کیا ہے۔
پنکچ سنگھ کو اسپورٹس یونین کا جنرل سکریٹری مقرر
شمال مشرقی ریلوے کے کھلاڑیوں اور کھیل شائقین نے بھی سنگھ کے نرسا جنرل سکریٹری عہدے پر نامزد کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
سنگھ کے جنرل سکریٹری کے عہدے پر نامزد ہونے پر شمال مشرقی اسپورٹ ایسوسی ایشن کے صدر سدھانشو شرما، نائب صدر سنجے کمار مشر، سبکدوش ہونے والے جنرل سکریٹری پی کے اگروال اور نرسا کے عہدیداروں سمیت اسسٹنٹ اسپورٹس آفیسر چندر وجے سنگھ نے خوشی کا ظاہر کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی ہے۔