اردو

urdu

ETV Bharat / state

سی اے اے: نورا کی موت کی جانچ کا حکم - نورا کی موت کی جانچ

مظفرنگر ضلع مجسٹریٹ نے گزشتہ 20 دسمبر کو ہوئے احتجاج میں ہلاک ہونے والے نورا کی موت کی جانچ کرنے کا حکم دیا ہے۔

سی اے اے: نورا کی موت کی جانچ کا حکم
سی اے اے: نورا کی موت کی جانچ کا حکم

By

Published : Jan 13, 2020, 11:49 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گزشتہ 20 دسمبر کو ہوئے احتجاج میں نورا نامی نوجوان کی گولی لگنے سے موت ہو گئی تھی۔

سی اے اے: نورا کی موت کی جانچ کا حکم

نورا کے ہلاک ہونے پر نورا کے گھر سماج وادی پارٹی، آر ایل ڈی، کانگریس سمیت اپوزیشن کے تمام رہنما پہنچے تھے۔

بی ایس پی کے رکن پارلیمان فضل الرحمان کی سربراہی میں بی ایس پی کا وفد نورا کے گھر پہنچا اور ان کے گھروالوں کو دلاسہ دیا اور ہر ممکن مدد دلانے کا بھروسہ دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details