سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک - up news
بجنور کے کوتوالی علاقے میں نہتور روڈ پر تیز رفتار سے آ رہی بس نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی، جس سے موٹر سائیکل سوار کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
روڈ حادثے میں ایک شخص ہلاک
ریاست اترپردیش میں بجنور کے تھانان کوتوالی تھانہ علاقے میں نہتور روڈ پر تیز رفتار سے آ رہی روڈ ویز بس نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی، جس سے موٹر سائیکل پر سوار دو مسافروں میں سے ایک موقع پر ہی دم توڑ دیا، جبکہ دوسرا شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ جس کی حالت ابھی بھی تشویشناک بنی ہوئی ہے۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:18 AM IST