اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ایک ہلاک دوسرا زخمی - dead body sent for postmartem

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں ایک ایک بائک اور کار کے درمیان ٹکر ہونے سے بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ ایک شدید طور پر زخمی ہو گیا۔

سڑک حادثے میں ایک ہلاک دوسرا زخمی
سڑک حادثے میں ایک ہلاک دوسرا زخمی

By

Published : Feb 2, 2020, 5:41 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:56 PM IST

زخمی کو ہسپتال میں بھرتی کریا گیا ہے۔ موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

سڑک حادثے میں ایک ہلاک دوسرا زخمی

یہ واقہ شیرا کوٹ علاقے پر پیش آیا۔ بائیک پر سوار دونوں شخص بجنور سے دھامپور اپنے گھر کی جانب جا رہے تھے، لیکن انہیں وہ حادثے کا شکار ہو گئے۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت رش پال کے طور پر ہوئی ہے۔ ان کی عمر تقریبا 30 برس ہے۔ زخمی ہوئے شخص کا علاج ضلع ہسپتال میں چل رہا ہے، جس کی حالت ابھی بھی نازک بنی ہوئی ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 9:56 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details