ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر کی تحصیل صدر میں آج 'سمادھان دیوس' کے موقع پر پولیس اور انتظامیہ کے افسران نے گاؤں کے دیہی علاقوں سے آنے والے متاثرین کے عوامی مسائل سنے اور اُن کے مسائل کو ماتحت افسران سے موقع پر ہی حل کرائے گئے۔
مظفر نگر میں ہر منگل کے روز انتظامیہ اور پولیس کے زیر اہتمام مسائل کو حل کرنے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ جس میں عوام کے مسائل سنے جاتے ہیں۔