اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا: گرام پنچایت سطح پر نیوٹریشن میلہ - اے این ایم ذیلی مراکز میں نیوٹریشن میلہ کا انعقاد

ضلع میں گرام پنچایت سطح پر اے این ایم ذیلی مراکز میں نیوٹریشن میلہ کا انعقاد کیا گیا۔

نوئیڈا: گرام پنچایت سطح پر نیوٹریشن میلہ
نوئیڈا: گرام پنچایت سطح پر نیوٹریشن میلہ

By

Published : Jan 1, 2020, 11:40 PM IST

ریاستی حکومت کی ہدایات پر گوتم بدھ نگر ضلع کے گرام سبھا میں واقع اے این ایم سب سنٹرز میں نیوٹریشن ہیلتھ فیئر کا اہتمام کیا گیا۔

میلے میں ایک ہی پلیٹ فارم سے مستفید افراد کو صحت اور تغذیہ کی تمام سہولیات کی فراہمی کی کوشش کی گئی۔

گرام پنچایت سطح پر نیوٹریشن میلہ

محکمہ صحت کی جانب سے میلے میں حاملہ خواتین، بچوں اور خواتین کو حفاظتی ٹیکے لگانے، خاندانی فلاح و بہبود کی خدمات فراہم کی گئیں۔

گرام پنچایت سطح پر نیوٹریشن میلہ

خواتین کو میلہ میں موجود آنگن واڑی کارکنوں کے ذریعہ تیار کی جانے والی مختلف غذائیت سے متعلق پکوانوں کے بارے میں جانکاری مہیا کرائی گئی تاکہ وہ مستفید افراد میں تقسیم کی جا سکیں

ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر پونم تیواری کے مطابق 'اس کے ساتھ بچوں کی ماؤں کو کھانے کے مناسب طرز عمل کے بارے میں بھی صلاح ومشورہ دیا گیا ،تاکہ ماں اور بچے دونوں صحت مند رہیں۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details