سونبھدر: اترپردیش کے ضلع سونبھدر کے کرما علاقے میں گھر سے کالج کے لئے جارہی نرسنگ طالبہ کی روڈویز بس کی زد میں آنے سے موت ہوگئی۔Nursing student killed after hit by bus
پولیس ذرائع نے بتایا کہ بھروہا گاؤں باشندہ سورجن موریہ کی بیٹی سندھیا موریہ(22) رابرٹس گنج شہر کے ایک کالج میں جی این ایم نرسنگ کی پڑھائی کرتی تھی۔ جمعرات کی صبح وہ اپنے گھر سے کالج جانے کے لئے نکلی اور سڑک پر گاڑی کا انتظار کرنے لگی کی تبھی مرزاپور سے رابرٹس گنج کی طرف آرہی تیز رفتار روڈ ویز بس کی زد میں آگئی۔