اردو

urdu

ETV Bharat / state

Cleanliness Drive In Noida: نوئیڈا کے مختلف سیکٹرز میں نکڑ ناٹک کے ذریعے صفائی بیداری مہم

نوئیڈا اتھارٹی Noida Authority کی سی ای او ریتو مہیشوری کی ہدایات پر نوئیڈا کے مختلف سیکٹرز میں ڈرامے اور نکڑ ناٹک کے ذریعے لوگوں کو صفائی کے تئیں Cleaning Program Through Nukkad Natak In Noida آگاہ کیا۔

Cleanliness Drive In Noida: نوئیڈا کے مختلف سیکٹرز میں نکڑ ناٹک کے ذریعے صفائی گیری پروگرام کا انعقاد
Cleanliness Drive In Noida: نوئیڈا کے مختلف سیکٹرز میں نکڑ ناٹک کے ذریعے صفائی گیری پروگرام کا انعقاد

By

Published : Apr 27, 2022, 4:54 PM IST

نوئیڈا:اتر پردیش نوئیڈا اتھارٹی Uttar Pradesh Noida Authority کی طرف سے چلائے جانے والے صفائی گری پروگرام کے تحت مقامی لوگوں کو صفائی کے بارے میں آگاہی فراہم کی جا رہی ہے۔ نوئیڈا اتھارٹی کی سی ای او ریتو مہیشوری کی ہدایات پر اتھارٹی کے افسران اور ملازمین نے آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی اندو پرکاش کی قیادت میں سڑکوں پر مختلف سیکٹرز میں ڈرامے اور نکڑ ناٹک کے ذریعے لوگوں کو صفائی کے تئیں بیدار کیا۔

Cleanliness Drive In Noida: نوئیڈا کے مختلف سیکٹرز میں نکڑ ناٹک کے ذریعے صفائی گیری پروگرام کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں: Nukkad Natak Held in Doda: ڈوڈہ کے بس اسٹینڈ میں نکڑ ناٹک

اس دوران اتھارٹی کے ذمہ داران نے شہر کے مکینوں کو صفائی کے حوالے سے حلف بھی دلایا۔ سووچھ سرویکشن 2022 Swachh Survekshanمیں نوئیڈا شہر کو پورے ملک میں پہلا مقام دلانے کے لئے اتھارٹی مسلسل کوشاں اور سرگرم ہے۔ اسی تناظر میں نوئیڈا کے مختلف سیکٹرز میں نکڑ ناٹک کے ذریعے صفائی گیری پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ Cleanliness Drive In Noida

ABOUT THE AUTHOR

...view details