اردو

urdu

نوئیڈا: پنچایتی انتخابات کے لئے نامزدگی کا عمل شروع

نوئیڈا میں نامزدگی کا عمل شروع، انتظامیہ محتاط۔

By

Published : Apr 7, 2021, 6:19 PM IST

Published : Apr 7, 2021, 6:19 PM IST

ETV Bharat / state

نوئیڈا: پنچایتی انتخابات کے لئے نامزدگی کا عمل شروع

Nomination process begins in Noida, administration cautious
پنچایتی انتخابات کےلئے نامزدگی کا عمل شروع انتظامیہ الرٹپنچایتی انتخابات کےلئے نامزدگی کا عمل شروع انتظامیہ الرٹ

اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں پنچایتی انتخابات کو منصفانہ، آزادانہ اور پر امن طریقے سے منعقد کرنے کے لئے مختلف سطحوں پر کارروائی کی جا رہی ہے۔

اس سلسلے میں چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انیل کمار سنگھ نامزدگی کے عمل کے دوران بلاک دادری اور بسرکھ کا دورہ کیا ۔جس کا مقصد ریاستی الیکشن کمیشن کے طے شدہ معیارات کے مطابق تمام کاموں کو احسن طریقہ سے ممکن بنایا جا سکے ۔

پنچایتی انتخابات کےلئے نامزدگی کا عمل شروع انتظامیہ الرٹ
پنچایتی انتخابات کےلئے نامزدگی کا عمل شروع انتظامیہ الرٹ

چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انیل کمار سنگھ نے نامزدگی کے عمل میں مصروف افسران کو ضروری ہدایات دیں اور کہا کہ انرولمنٹ کے دوران تمام افسران کمیشن کے طے شدہ معیارات کی تعمیل کو یقینی بنائیں تاکہ ضلع میں پنچایت عام انتخابات میں محفوظ اور پر امن طریقے سے رائے دہندگان اپنے ووٹوں کا استعمال کر سکیں۔

نامزدگی کے دوران کلیکٹریٹ میں پولیس کی بڑی تعداد تعینات کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details