اردو

urdu

ETV Bharat / state

Nomination Forms of 13 Candidates Cancelled: گوتم بدھ نگرمیں تیرہ امیدواروں کے نامزدگی فارمز منسوخ - یو پی اسمبلی الیکشن پرچہ نامزدگی کا مرحلہ

اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگرGautam Buddh Nagar District کی تینوں قانون ساز اسمبلیوں سے 52 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا Fifty Two Nomination Forms Submitted تھا۔جن میں نوئیڈا اسمبلی سے 23، دادری اسمبلی سے 16 اور جیور اسمبلی سے 13 امیدوار شامل ہیں۔

گوتم بدھ نگرمیں تیرہ امیدواروں کے نامزدگی فارمز منسوخ
گوتم بدھ نگرمیں تیرہ امیدواروں کے نامزدگی فارمز منسوخ

By

Published : Jan 24, 2022, 8:48 PM IST

آج کاغذات نامزدگی Nomination Papers کی جانچ پڑتال کے عمل میں کل 13 امیدواروں کے نامزدگی فارم منسوخ Nomination Forms of 13 Candidates Canceled کیے گئے جن میں سرو سماج پارٹی کے سنجیو کمار گوسوامی، شیو سینا کے راجکمار اگروال، بھارتیہ مہاسنگھ پارٹی کے گھنشیام، پبلک پالیٹیکل پارٹی کی دیپ مالا سریواستو، بھارتیہ انسان پارٹی کے کشور سنگھ، الہند پارٹی کے ڈبلیو سنگھ چودھری، بھارتیہ جن جاگرتی پارٹی کے کش کمار سریواستو اور آزاد سنجے شرما، سنیل کمار، ارپنا شرما کے نامزدگی فارم میں کمی کی وجہ سے، مذکورہ سبھی کے نامزدگی فارم منسوخ کر دیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:Samajwadi Party Names 159 Candidates: سماجو ادی پارٹی کی پہلی فہرست جاری، رامپور سے اعظم خان اور سوار سے عبداللہ اعظم

جبکہ اسمبلی دادری سے جن ادھیکار پارٹی سے وریندر سنگھ پرجاپتی کے نامزدگی فارم میں نوٹری نہ ہونے کی وجہ سے اور راشٹریہ عام جن سیوا پارٹی کے یونس کا نامزدگی فارم درست نہ بھرنے کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔ اسی طرح ودھان سبھا جیور سے بھارتیہ جن جاگرتی پارٹی کے منوج راج کا نامزدگی فارم میں دستخط نہ ہونے کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details