نوئیڈا:ریاست اترپردیس کے شہر نوئیڈا میں پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان پیش آئے مبینہ تصادم میں پولیس نے بد معاشوں کے پیر میں گولی ماری۔ جس کے سبب دو بدمعاش زخمی ہوگئے۔ زخمی بدمعاشوں کو گرفتار کرنے کے بعد انہیں علاج کے لئے ضلع اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ بدمعاشوں کی شناخت نفیس رانا اور ارجن سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے دونوں کو اسپتال میں داخل کرایا ہے۔ ملزمن کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کئے گئے ہیں۔ The police arrested the miscreants
Alleged Encounter in Noida نوئیڈا میں مبینہ تصادم میں دو بد معاش زخمی - پولیس نے بد معاشوں کو کیا گرفتار
نوئیڈا کے ایڈیشنل ڈی سی پی آشوتوش دویدی نے بتایا کہ سیکٹر-58 کوتوالی پولیس ڈی پارک کے قریب گاڑیوں کی چیکنگ کی جا رہی تھی۔ اسی وقت پولیس نے ایک بائیک تین لوگوں کو آتے دیکھا گیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے جب بدمعاشوں کو روکنے کی کوشش کی تو اس نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائی م میں ارجن اور نفیس رانا کے یپر میں گولی لگی ہے۔ The police arrested the miscreants
نوئیڈا کے ایڈیشنل ڈی سی پی آشوتوش دویدی نے بتایا کہ سیکٹر-58 کوتوالی پولیس ڈی پارک کے قریب گاڑیوں کی چیکنگ کی جا رہی تھی، اسی وقت پولیس نے ایک بائک تین لوگوں کو آتے دیکھا گیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے جب بدمعاشوں کو روکنے کی کوشش کی تو اس نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائیمیں ارجن اور نصیب رانا کے یپر میں گولی لگی ہے۔ اس کا ایک ساتھی انکت تیواری پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔
مزید پڑھیں:نوئیڈا: پولیس فائرنگ میں دو بدمعاش زخمی