اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا: پولیس کمشنر اور ڈی ایم کا مشترکہ دورہ - لاک ڈاؤن

اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں کورونا وائرس کے پیش نظر جن علاقوں کو ہاٹ اسپوٹ کیا گیا ہے،ان علاقوں میں پولیس کمشنر اور ڈی ایم سہاس ایل وائی نے مشترکہ دورہ کیا۔

نوئیڈا: پولیس کمشنر اور ڈی ایم کا مشترکہ دورہ
نوئیڈا: پولیس کمشنر اور ڈی ایم کا مشترکہ دورہ

By

Published : Apr 10, 2020, 10:16 AM IST

اتر پردیش کے نوئیڈا میں کورونا وائرس سے بچاؤ اور اس کے روک تھام کے لئے ضلع میں 22 مقامات کو ہاٹ اسپاٹ کے تحت سیل کردیا گیا ہے۔

نوئیڈا: پولیس کمشنر اور ڈی ایم کا مشترکہ دورہ

اس حوالے سے ضلعی مجسٹریٹ سہاس ایل وائی اور پولیس کمشنر آلوک سنگھ نے مشترکہ طور پر جائے وقوع کا دورہ کیا۔ افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ تمام شہریوں کو اپنے اپنے گھروں میں رہنے کے لئے پابند کریں۔

ساتھ ہی ڈیوٹی پر تعینات افسران تمام شہریوں کو ڈور ٹو ڈور ضروریاتی اشیاء کی دستیابی کی کارروائی کو یقینی بنائیں۔

نوئیڈا: پولیس کمشنر اور ڈی ایم کا مشترکہ دورہ

ڈسٹرکٹ کلکٹر اور پولیس کمشنر نے نوئیڈا سیکٹر 8 ، سیکٹر 37، کیپ ٹاؤن سیکٹر 78، گریٹر نوئیڈا میں گور سٹی اور نریلا گرین شری کا مشترکہ طور پر جائے وقوع کا معائنہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details