نوئیڈا میں راشن شاپز پر سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے اور ماسک کا استعال کرتے ہوئے کارڈ رکھنے والے افراد راشن حاصل کر رہے ہیں جبکہ یہاں سنیٹائزر کا بھی مناسب انتظام کیا گیا ہے۔
نوئیڈا میں شفافیت کے ساتھ راشن کی تقسیم کے لیے اقدامات
اترپردیش حکومت کی جانب سے نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ اسکیم کے تحت نوئیڈا کے تمام راشن شاپز پر راشن کی تقسیم عمل میں لائی جارہی ہے۔
Breaking News
کارڈ رکھنے والے افراد میں شفافیت کے ساتھ راشن کی تقسیم کو یقینی بنانے کےلیے ضلع مجسٹریٹ سہاس ایل وائی محکمہ کے دیگر عہدیداروں کے ساتھ مل کر راشن شاپز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
ضلع مجسٹریٹ معائنوں کے دوران دوکانداروں اور راشن کارڈ ہولڈرز کو ضروری ہدایات دے رہے ہیں۔