اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا: فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ - ہیلی کاپٹر

فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو اتر پردیش کے ایسٹرن پیریفرل ایکسپریس وے پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔

فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ
فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

By

Published : Apr 16, 2020, 1:30 PM IST

ہیلی کاپٹر نے صبح میں غازی آباد کے ہنڈن ایئر بیس سے پرواز بھری تھی کہ اچانک تکنیکی خرابی کی وجہ سے پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کو تھانہ خاکرا پولیس اسٹیشن میں موڑ دیا۔

فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ، ویڈیو

اس کے بعد رتنول گاؤں سے گزرنے والی مشرقی پیریفیرل ایکسپریس وے پر ہنگامی طور پر اتارا۔

بتایا جا رہا کہ ہنگامی لینڈنگ کے کچھ ہی دیر بعد غازی آباد سے تکنیکی ٹیم مقام پر پہنچی اور ہیلی کاپٹر کی تکنیکی خرابی کو دور کر دیا جس کے بعد ہیلی کاپٹر روانہ ہو گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details