ضلعی انتظامیہ کا ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سیزفائر انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ کو اگلے احکامات تک سیکٹر 135 میں سیل کردیا گیا ہے۔ ڈی ایم کے حرکت میں آتے ہی سب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صدر نے اس معاملے میں حکم جاری کیا تھا۔
واضح رہے کہ گوتم بدھ نگر میں کورونا متاثرہ کی تعداد 38 ہے۔ جس میں دیڑھ درجن کورون سے متاثر سیز فائر کمپنی کے ملازمین ہیں۔
نوئیڈا: ضلعی مجسٹریٹ کا فائر کمپنی پر بڑی کارروائی اس کمپنی کے ملازمین بیرون ملک سے سفر کرکے آئے تھے اور انہوں نے یہ اطلاع محکمہ صحت سے چھپا کر رکھی تھی، جس کے بعد کورونا متاثر کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا۔ اسی وجہ سے محکمہ صحت نے کارروائی کی اور سفری تاریخ چھپانے کی وجہ سے ایف آئی آر درج کی۔
نوئیڈا: ضلعی مجسٹریٹ کا فائر کمپنی پر بڑی کارروائی غور طلب ہے کہ چارج سنبھالتے ہی گوتم بدھ نگر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے سیز فائر انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ کو سیل کرنے کا حکم دیا۔ جس کے بعد اعلیٰ حکام نے احکامات جاری کرتے ہوئے کمپنی کو سیل کرد یا۔