ٹپل روڈ جیور کے رہائشی انیس خان کا بکرا اس کے گھر کے سامنے بندھا ہوا تھا۔ نامعلوم کار سوار چور بکرے کو کار میں ڈالنے کے بعد فرار ہوگئے۔
یہ واقعہ انیس خان کے گھر کے باہر نصب کیمرے میں قید ہو گیا۔

مزید پڑھیں :لاک ڈاؤن: مویشی چوری کی وارداتوں میں اضافہ
تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمین نے دسمبر 2020 میں متاثرہ کے گھر کی دیوار توڑ کر تین بھینسیں چوری کی تھیں۔ فوٹیج کی بنیاد پر پولیس نامعلوم چوروں کی شناخت کر رہی ہے۔