اردو

urdu

ETV Bharat / state

'جانوروں کی قربانی کا کوئی بدل نہیں' - کورونا وبا

مئو کے مدرسہ جامعہ امجدیہ کے استاد مفتی آل مصطفیٰ مصباحی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قربانی کا کوئی بدل نہیں ہے۔

'جانوروں کی قربانی کا کوئی بدل نہیں'
'جانوروں کی قربانی کا کوئی بدل نہیں'

By

Published : Jul 26, 2020, 7:05 PM IST

مفتی آل مصطفیٰ مصباحی نے کہا کہ عیدلاضحی کے موقع پر قربانی کرنا ہی واجب ہے۔ اگر اس میں پیسہ صدقہ کردیں گے یا جانور زندہ صدقہ کردیں گے تو یہ کافی نہیں ہوگا۔ واجب ادا نہیں ہوگا۔

'جانوروں کی قربانی کا کوئی بدل نہیں'

انہوں نے کہا کہ اپیل کی کہ کورونا وبا کی وجہ سے حالات خراب ہیں لہذا احتیاطی تدابیر عمل کرتے ہوئے نماز عید الضحی ادا کریں۔اور صفائی کا بھی خیال رکھیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details