اردو

urdu

ETV Bharat / state

مئو: جامع مسجد شاہی میں نہیں ہوئی جمعۃ الوداع کی نماز - lockdown

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو کی جامع مسجد شاہی میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے جمعۃ الوداع کی نماز نہیں ادا کی گئی ۔

No Friday Prayers at Jama Masjid Shahi ,Mau
جامع مسجد شاہی میں نہیں ہوئی جمعۃ الوداع کی نماز

By

Published : May 22, 2020, 4:46 PM IST

شہر میں جمعۃ الوداعکے موقع پر بھی لاک ڈاؤن کی پوری پابندی کی گئی۔

مئو شہر کی جامع مسجد شاہی کٹرہ ودیگر مساجد میں نماز جمعہ الوداع کا اہتمام نہیں کیا گیا۔

جامع مسجد شاہی

یہاں عموماً جمعہ الوداع کے موقع پر نمازیوں کو کافی مشقت کے بعد جگہ ملتی ہے۔

لاک ڈاؤن 4 میں بھی مجمع یکجا کر نے پر پابندی بدستور جاری ہے۔

عام طور پر لوگ اس کی پابندی کر بھی رہے ہیں۔

لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد سے ہی مساجد میں کثیر تعداد میں باجماعت نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر یہ احتیاطی قدم اٹھایا گیا ہے۔

رمضان المبارک کے دوران مساجد میں نماز تراویح بھی حکومت کے ضوابط کے مطابق ہی ادا کی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details