اردو

urdu

ETV Bharat / state

Gadkari inaugurated Intelligent Transport System Building: نتن گڈکری نے انٹیلی جنٹ ٹرانسپورٹ سسٹم کے مانیٹرنگ سینٹر کا افتتاح کیا

مرکزی وزیر نتن گڈکری Union Minister Nitin Gadkari نے ایسٹرن پیریفرل ایکسپریس وے Eastern Peripheral Expressway پر اتر پردیش کے ڈاسنہ، غازی آباد میں انٹیلی جنٹ ٹرانسپورٹ سسٹم کے مانیٹرنگ سینٹر Intelligent Transport System Monitoring Center کی عمارت کا افتتاح کیا۔

Gadkari inaugurated Intelligent Transport System Building: گڈکری نے انٹیلی جنٹ ٹرانسپورٹ سسٹم کے مانیٹرنگ سینٹر کا افتتاح کیا
Gadkari inaugurated Intelligent Transport System Building: گڈکری نے انٹیلی جنٹ ٹرانسپورٹ سسٹم کے مانیٹرنگ سینٹر کا افتتاح کیا

By

Published : Dec 23, 2021, 8:00 PM IST

مرکزی وزیر نتن گڈکری Union Minister Nitin Gadkari نے لکھنؤ سے دہلی تک گرین ایکسپریس وے Green Expressway کی تعمیر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلے میں یہ ایکسپریس وے لکھنؤ سے کانپور Lucknow to Kanpur اور دوسرے مرحلے میں کانپور سے دہلی تک بنایا جائے گا۔ دس دنوں کے اندر لکھنؤ-کانپور کے درمیان اس ایکسپریس وے Expressway کا کام شروع ہو جائے گا۔

اب دہلی سے لکھنؤDelhi to Lucknow ساڑھے تین گھنٹے میں پہنچ سکتے ہیں:

انہوں نے کہا کہ غازی آباد کے رکن پارلیمنٹ جنرل وی کے سنگھ نے اس پروجیکٹ کے لیے مجھ سے درخواست کی تھی۔ آج ان کا مطالبہ پورا ہو رہا ہے۔ اب دہلی سے لکھنؤ Delhi to Lucknow ساڑھے تین گھنٹے میں پہنچ سکتے ہیں۔ کانپور سے لکھنؤ کا فاصلہ صرف 40 منٹ کا ہوگا۔

گڈکری نے کہا کہ ہم اس ایکسپریس وے Expressway پر کچھ شہروں میں بائی پاس دیں گے۔ یہ بائی پاس گرین ایکسپریس وے پر چڑھ کر دہلی-لکھنؤ کی سڑک کو بھی آسان بنائیں گے۔

نتن گڈکری نے چپیانہ آر او بی کا بھی معائنہ کیا:

نتن گڈکری Nitin Gadkari نے کہا کہ دہلی ملک کا سب سے آلودہ شہر ہے۔ ہم نے اس کی آلودگی اور استعمال کو کم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس کے تحت ہم پیریفرل ایکسپریس وے Peripheral Expressway کے ساتھ زمین خریدیں گے اور اسے ریلوے لائنوں سے جوڑیں گے۔ اسمارٹ سٹی کو پیری فیرلز کے اطراف میں قائم کیا جائے گا۔ یہاں نئی ​​صنعتیں آئیں گی۔ اس سلسلے میں نتن گڈکری نے اگلے ہفتے میٹنگ بلائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بچوں کے لیے سڑک کو محفوظ بنانے کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد

مرکزی وزیر نتن گڈکری Union Minister Nitin Gadkari نے کہا کہ ریلوے اوور برج (آر او بی) چپیانہ، غازی آباد میں بنایا جا رہا ہے۔ یہ ملک کا سب سے بھاری لوہے کا ڈھانچہ ہوگا۔ اس سے پہلے، بڑا بھاری ڈھانچہ ناگپور میٹرو کا ROB تھا۔ چپیانہ میں ROB بنانے کے لیے امریکہ سے خصوصی مشینیں لائی جارہی ہیں۔ یہ ROB مارچ-2022 تک تیار ہو جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details