اردو

urdu

ETV Bharat / state

New Voter ID Card: نئے ووٹر آئی ڈی کارڈ بنانے کے عمل کا آغاز - मतदाता पहचान पत्र जागरूकता अभियान

مرادآباد سی ڈی او آنند وردھن نے بتایا کہ 'اس مرتبہ نئے ووٹر آئی ڈی کارڈ ڈاک کے ذریعہ گھر پہنچائے جائیں گے۔'

New Voter ID Card: نئے ووٹر آئی ڈی کارڈ بنانے کے عمل کا آغاز
New voter ID Card: نئے ووٹر آئی ڈی کارڈ بنانے کا عمل شروع

By

Published : Nov 26, 2021, 10:23 AM IST

Updated : Nov 26, 2021, 11:13 AM IST

اترپردیش 2022 اسمبلی انتخابات (Uttar Pradesh 2022 Assembly Elections) کے پیش نظر ضلع مرادآباد انتظامیہ اپنی تیاریوں میں مصروف ہے۔

New Voter ID Card: نئے ووٹر آئی ڈی کارڈ بنانے کے عمل کا آغاز

ضلع مرادآباد کے سی ڈی او (Moradabad CDO) اور اے ڈی ایم دیہات سمیت کئی اعلیٰ افسران نے میڈیا پریس کانفرنس کرکے بتایا کہ 18 سال کی عمر سے لےکر سبھی کے ووٹر آئی ڈی کارڈ بنائے جا رہے ہیں۔

ووٹر آئی ڈی کارڈ (Voter ID Card Awareness Campaign) بنائے جانے کو لے کر انتظامیہ کی جانب سے بیداری پروگرام بھی چلائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سی ڈی او آنند وردھن نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ 'وہیں 80 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لیے گھر گھر جاکر ووٹر کارڈ بنائے جانے کی سہولت دی گئی ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ 'اس مرتبہ ووٹر آئی ڈی کارڈ ڈاک کے ذریعہ گھر پہنچائے جائیں گے۔'

Last Updated : Nov 26, 2021, 11:13 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details