'نیو نوئیڈا اور دادری ملک کے سب سے بڑے صنعتی مراکز بنیں گے' - investment zone on land of 80 villages
نوئیڈا اتھارٹی کی سی ای او نے کہا "ماسٹر پلان تیار کرنے میں پائیدار ترقی اور ماحول کو خصوصی توجہ دی جائے گی۔ اس سرمایہ کاری کا رقبہ دادری کے 20 گاؤں اور بلند شہر کے 60 دیہات کی اراضی پر محیط ہوگا۔ اس سے آنے والے وقت میں گوتم بدھ نگر سب سے بڑا صنعتی ہب بن جائے گا۔''
ریتو مہیشوری، سی ای او، نوئیڈا اتھارٹی