اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد ریلوے ڈویژن کے نئے ڈی آر ایم نے ذمہ داری سنبھالی - مرادآباد ریلوے ڈیویزن کے ڈی آر ایم ترن پرکاش

مرادآباد ریلوے ڈویژن کے ڈی آر ایم ترن پرکاش کے تبادلے کے بعد مرادآباد ریلوے ڈویژن کے نئے ڈی آر ایم نے چارج سنبھالا۔

مرادآباد ریلوے ڈویژن کے نئے ڈی آر ایم نے ذمہ داری سنبھالی
مرادآباد ریلوے ڈویژن کے نئے ڈی آر ایم نے ذمہ داری سنبھالی

By

Published : Aug 11, 2021, 1:19 PM IST

اترپردیش کے ضلع مرادآباد ریلوے ڈویژن کے ڈی آر ایم ترن پرکاش کے تبادلے کے بعد ریلوے ہیڈ کوارٹر نے مرادآباد ریلوے ڈویژن کے ڈی آر ایم عہدے کی ذمہ داری اجے نندن کو سونپی ہے، 1989 بیج کے ریلوے افسر آج مرادآباد پہنچے اور پرانے ڈی آر ایم ترن پرکاش سے چارج لیا۔

ویڈیو
مرادآباد ریلوے ڈویژن کے نئے ڈی آر ایم نے ذمہ داری سنبھالی
اس سلسلے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرادآباد کے نئے ڈی آر ایم اجے نندن نے بتایا کہ اترپردیش اور اتراکھنڈ کے تقریباً 26 اضلاع کے سبھی چھوٹے بڑے 205 ریلوے اسٹیشنس کی نگرانی مرادآباد ڈویژن سے کی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں:کرناٹکا: لینڈ سلائیڈنگ کے سبب ٹرینوں کے راستے تبدیل

مرادآباد ڈی آر ایم نے آگے بتایا کہ ان کی اول ترجیح ریلوے کے مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا اور حفاظتی انتظامات کے ساتھ ساتھ ہی ٹرینوں کا وقت کے ساتھ چلنا ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details