اردو

urdu

ETV Bharat / state

لکھنؤمیں کووڈ-19 کے نئے معاملے

لکھنؤ میں جمعہ کو 520 مثبت کیسز درج ہوئے اور9 لوگوں کی موت ہوگئی۔

لکھنؤمیں کووڈ-19 کے نئے معاملے
لکھنؤمیں کووڈ-19 کے نئے معاملے

By

Published : Oct 3, 2020, 7:40 AM IST

اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں 53161 مثبت کیسزدرج ہوئےجبکہ 718 لوگوں کی موت کورونا وائرس سے ہوئی ہے۔ تاہم گزشتہ کچھ روز سے مثبت کیسز میں کمی دیکھنے کو مل رہی۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یوپی میں 3946 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 54 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ لکھنؤ میں جمعہ کو 520 مثبت کیسز درج ہوئے۔ ساتھ ہی 9 لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے۔

لکھنؤ میں مریضوں کی تعداد 53161 جبکہ 46946 صحتیاب ہوئے اور 718 لوگوں کی موت ہوئی۔ اتر پردیش میں سب سے زیادہ ایکٹیو کیسز لکھنؤ میں 6236 ہے۔

راحت کی بات یہ ہے کہ اب شہر میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نوئیڈا: صفائی درجہ بندی میں فیلکس ہسپتال سر فہرست

ABOUT THE AUTHOR

...view details