مظفر نگر:اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 332 کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 304 Corona New Cases 332 In Muzaffarnagar مریض آج صحتیاب بھی ہوئے ہیں، نئے کورونا مریضوں کے ملنے کے بعد اب مظفر نگر میں کورونا مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 2528 ہوگی ہے۔
مظفر نگر میں کورونا کے 332 نئے کیس Corona New Cases ملنے سے محکمہ صحت میں افراتفری کا ماحول ہے۔ وہیں آج 2671 کی کورونا ٹیسٹگ کی گئی جس میں 332 افراد مثبت پائے گئے اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی۔
مزید پڑھیں: