اردو

urdu

ETV Bharat / state

نیشنل سکیورٹی فوڈ کے لیے بیداری مہم - بیداری مہم

ریاست اترپردیش کےضلع گوتم بدھ نگر میں حکومت کے نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ منصوبہ کے لیے افسران کی جانب سے بیداری مہم شروع کی گئی۔

فائل فوٹو

By

Published : Jul 24, 2019, 11:57 PM IST

گوتم بدھ نگرکے ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے ضلع کےتمام شہریوں سےمخاطب ہوتے ہوئےکہا ہےکہ حکومت کاانتہائی اہم منصوبہ قومی غذائی تحفظ ایکٹ سےمستفض ہونے والوں کو ₹ 12 روپپہ میں 1 ماہ کا راشن فراہم کیا جا رہا ہے۔

فائل فوٹو

اس اسکیم کے تحت عوام فائدہ ححاصل کر سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عام شہریوں کو زیادہ بیدار کرنے کے مقصد سے ضلع سپلائی افسر کی طرف سے ایک ویڈیو جاری کیا گئی ہے۔

وہیں دوسری طرف محکمہ جاتی افسران کے موبائل نمبر بھی جاری کئے گئے ہیں تاکہ عام شہری اس اہم منصوبہ کا فائدہ اٹھا کر اپنے مسائل کاحل آسانی کے ساتھ کرسکیں۔

انہوں نے کہا کہ ہر ماہ کی 5تاریخ کوراشن کی دکانیں کھل جاتی ہیں۔اگرکوئی بھی راشن تقسیم کرنے والے اس ایکٹ میں آنے والوں کے خلاف کوئی بھی گڑبڑی کرتا ہے تواس کے خلاف کاروائی بھی کی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details