ایس پی اکھلیش نرائن نے کہا ہے کہ پولیس کی تلاشی مہم کے دوران دو موٹر سائیکل سوار کو روکا گیا لیکن بدمعاشوں نے فرار ہونے کی کوشش کی اسی دوران پولیس پر فائرنگ بھی کیے گئے۔
پولیس کی جوابی فائرنگ میں سومت نامی شخص زخمی ہوگیا جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب رہا ہے۔