اردو

urdu

ETV Bharat / state

مئو: عازمین حج کے لیے ٹیکا کاری و تربیتی کیمپ - ٹیکا کاری

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں بھی عازمین حج کے لیے ٹیکا کاری و تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا. اس موقع پر ضلع اسپتال کی ٹیم نے عازمین حج کو پولیو اور دیگر ٹیکے دیے۔

عازمین حج

By

Published : Jul 20, 2019, 9:08 PM IST

روں برس ضلع مئو سے تقریباً 587 عازمین کے سفر حج پر روانہ ہونے کی امید کی جا رہی ہے، ضلع کے عازمین حج وارانسی اور لکھنئو ہوائی اڈہ سے روانہ ہوں گے۔

حج کیمپ کے دوران عازمین حج کی سہولت کے لیے ضلع اقلیتی فلاح و بہبود افسر کی نگرانی میں محکمہ صحت اور حج کمیٹی کے اہلکاروں نے اپنے فرائض انجام دیے۔

مئو: عازمین حج

ABOUT THE AUTHOR

...view details