مظفرنگر:ریاست اترپردیش کے مظفرنگر میں واقع انصاری روڈ پر نامعلوم شرپسندوں نے ایک کپڑے کے تاجر کے سر پر ڈنڈے سے حملہ کرکے لاکھوں کی لوٹ کر فرار ہو گئے تھے۔ لاکھوں کی لوٹ کی واردات سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔Muzaffarpur Police Arrest Five Miscreants And Recover One Crore RS And Arms
16601669_Muzaffarpur Police Arrest Five Miscreants And Recover One Crore RS And Arms ایس ایس پی کی ہدایت پر کئی ٹیموں کو تشکیل دی گئی۔کوتوالی پولیس اور کرائم برانچ نے خصوصی مہم چلا کر اس واردات میں ملوث شرپسندوں کو گرفتار کرلیا ۔
یہ بھی پڑھیں:Three Day State Mourning in UP ملائم سنگھ کی موت پر یوگی کا اظہار افسوس، یوپی میں تین روزہ سوگ کا اعلان
پولیس نے اس لوٹ کی واردات میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے مسروقہ ایک کروڑ سے زائد کی رقم بھی برآمد کر لی گئی ہے۔مظفرنگر ایس ایس پی نے پریس کانفرنس کے دوران اس واردات میں ملوث شرپسندوں کو گرفتار کرنے والی پولیس کی ٹیم کو 25 ہزار روپے بطور پر انعام سے بھی نوازا ہے۔Muzaffarpur Police Arrest Five Miscreants And Recover One Crore RS And Arms
بائٹ۔۔۔۔ایس ایس پی ونیت جائشوال