شراب اسمگلر کے قبضے سے پولیس نے غیر قانونی شراب برآمد کی ہے۔ ملزم شراب میں یوریا ڈال کر اس کی شدت میں اضافہ کرکے فروخت کرتے تھے۔
مظفر نگر:غیر قانونی شراب بناتے ہوئے دو شراب اسمگلر گرفتار - غیر قانونی شراب
ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے کھتولی تھانے کے الگ الگ علاقو سے غیر قانونی شراب بناتے ہوئے دو شار شراب اسمگلروں کو کھتولی پولیس نے کیا گرفتار کیا ہے۔
مظفر نگر:غیر قانونی شراب بناتے ہوئے دو شراب اسمگلر گرفتار
گرفتار ملزم کے نام اس طرح ہیں، سچن ولد بندہ رہائشی قصبہ دیوداس تھانا علاقہ کھتولی ضلع مظفرنگر۔ دوسرا وشواس ولد وجیپال رہائشی گاؤں انت واڑا تھانہ علاقہ کھتولی ضلع مظفر نگر۔
پولیس نے ان کے قبضہ سے80 لیٹر کچی شراب 09 کلوگرام یوریا اور بھاری مقدار میں برآمد کی ہیں جسکو برباد کر دیا گیا۔